شہرت ملنے کے بعد اسے برقراررکھنا مشکل کام :زیبا بختیار
1464572 36447482 - شہرت ملنے کے بعد اسے برقراررکھنا مشکل کام :زیبا بختیار
کبھی مایوس نہیں ہوتی ،سچی لگن سے کام کریں شہرت آپ کے پیچھے آئے گی :اداکارہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)سینئر اداکارہ زیبا بختیار Ù†Û’ کہا ہے کہ کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ مثبت سوچ Ú©Û’ ساتھ Ø¢Ú¯Û’ بڑھتی ہوں ØŒ عزت اور شہرت ملنے Ú©Û’ بعد اسے بر قرار رکھنا اسے Ø+اصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے ۔روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے کیرئیر Ú©Û’ آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت Ú©Ù… لوگوں Ú©Û’ Ø+صے میں آتی ہے اور میں خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ Ú©Ù… ہے Û” نئے آنیوالوں Ú©Ùˆ ایک نصیØ+ت کرنا چاہتی ہوں کہ شہرت Ú©Û’ پیچھے نہ بھاگیں بلکہ سچی Ù„Ú¯Ù† سے کام کریں شہرت آپ Ú©Û’ پیچھے آئے Ú¯ÛŒ Û”